Posted by masoodalamsheikh on October 8, 2019 at 3:20 AM
|
|
قرآنی آیات اور احادیث جو اخبارات میں شامل کی جاتی ہیں اگر بے ادبی اور گناہ کے خدشہ کے پیش نظر ان کو روک بھی دیا جائے تاکہ اللہ پاک اور محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم اخبار میں نہ آئیں تو حبیب اللہ خان اور گل محمد خان نامی افراد کے متعلق خبر کیسے لکھی جا ئے گی؟ اس معاملے کا واحد حل ہے اخبارات اور دیگر متعلقہ اوراق کو ایسے محفوظ مقامات پر رکھا جائے جہاں اس کی بے حرمتی نہ ہو. بقلم خود
Oops!
Oops, you forgot something.