As we all know world have become a global village hence there is no surprise in inter content or inter country marriages are so much common now.
باپ جب اولاد کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو بے شک اولاد قصوروار بھی ہو ماں عجیب و غریب دلائل سے اولاد کو بچانے کی کوشش کرتی ہے جس وجہ سے باپ کے غصے کا مرکز ماں بن جاتی ہے اور اس ماں کا مقصد پورا ہو جاتا ہے.
لڑیاں شرقی باغ آزاد کشمیر
یہ لڑیاں شرقی باغ آزاد کشمیر کی وہ لنک روڈ ہے جس کے لیے لڑیاں کی عوام نے بائیس سال تگ و دو کی اور متعلقہ منتخب ممبر اسمبلی لڑیاں سٹیشن سے کامیاب ہوتے رہےـ آج اُسی لڑیاں میں لنک روڈ چمری تا گلی عالم پر کارپٹنگ اور پختگی کا کام جاری ہے جس میں ناقص حکمتِ عملی اپناتے ہوئے روڈ کی اطراف میں اھم جگہوں پر دیوار بندی کا کام ادھورا چھوڑ کر ناقص پختگی کا مرحلہ شروع کردیا گیا جس میں نامناسب مقدار میں تارکول ڈالی جا رہی ہےـ منسلکہ تصاویر میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ جن چند جگہوں پر اطراف میں دیوار بندی کی گئی وہ رُولر کے بوجھ سے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور نکاسیِ آب کی بھی کوئی حکمتِ عملی نہ اپنائی گئی جس متعلق حکام کو بیش مرتبہ آگاہ کیا گیا لیکن کوئی خاطرخواہ نتائج نہ حاصل ہوئے جس سے روڈ میں لگائے جانے والے پیسے اور عوامی وسائل کے ضیاع کا شدید احتمال ہےـ
Heartiest Congratulations
To Mr. Khizar Farooq son of Mr. Muhammad Farooq Khan for getting #SecondPosition in Azad Jammu and Kashmir District Elementary Board Sudhnoti, under the institutional supervision of Cadet College Palandri AJK. Best wishes to you and your family on your excellent exam results. Keep the same courage and confidence to face the challenges of life. May God bless you with success and abundant happiness.